تہ نامہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دیسی جوتی کی ایڑی کے نیچے تلی پر سلی ہوئی موٹے چمڑے کی ایک پھانک، ڈھیا، ڈیوڑ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دیسی جوتی کی ایڑی کے نیچے تلی پر سلی ہوئی موٹے چمڑے کی ایک پھانک، ڈھیا، ڈیوڑ۔